آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات عابد حسین عابد متحدہ عرب امارات کے 4روزہ دورے پر روانہ

جمعہ 1 جنوری 2016 15:57

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء) آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات سردار عابد حسین عابد متحدہ عرب امارات کے چار روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر دپٹی ڈائریکٹر اطلاعات راجہ امجد حسین منہاس اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر خواجہ عمران الحق نے انہیں رخصت کیا ۔وزیر اطلاعات چار وزہ دورے کے دوران پیپلز پارٹی اوورسیز کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے مختصر تقاریب میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :