
زیارت ،احمدون گوگی ‘ چونگی سمیت دیگر علاقوں میں بجلی کی فراہمی 5 روزسے معطل،عوام کو مشکلات کاسامنا
جمعہ 29 جنوری 2016 22:26
زیارت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) زیارت احمدون گوگی ‘ چونگی وسیع علاقے میں بجلی کی فراہمی پانچ روز سے معطل علاقہ مکین ذہنی کوفت کا شکار تفصیلات کے مطابق زیارت کے وسیع علاقے کلی احمدون کلی گوگی چونگی کالا چینہ ‘پیتاؤ‘سخوبی ودیگر علاقوں میں بجلی کی فراہمی پانچ روز سے بند ہے علاقے میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے علاقہ مکینوں نے واپڈا کی عوام دشمنی کے خلاف سخت احتجاج اور روڈ بلاک کی دھمکی دی ہے انہوں نے کہا کہ واپڈا نے عوام دشمنی کرکے اتنی وسیع علاقے کی بجلی کی فراہمی بند کردی ہے انہوں نے کہا کہ علاقے میں اگر جن لوگوں نے بل جمع نہیں کیے گئے تو ان کی بجلی کاٹ دیئے جائیں چند لوگوں کی سزا ہزاروں کی آبادی کو دینا عوام دشمنی ہے انہوں نے کیسکو کے اعلیٰ حکام چیف کیسکو اور دیگر اعلیٰ حکام سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ علاقے کی بجلی فراہمی کو یقینی بنائے اور اس معاملے کی نوٹس لیتے ہوئے ڈویژن سطحے پر واپڈا اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے جنہوں نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہزاروں کی آبادی پر مشتمل علاقے کا ساتھ عوام دشمنی کرتے ہوئے ذاتی مفادات کو ترجیح دی جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیلابی ریلے میں 70افراد 7مختلف مقامات پر پھنس گئے، 52کو بچا لیا گیا،شیری رحمن
-
رجب بٹ کے ساتھ افسوسناک واقعہ، ملزمان موقع سے فرار، مقدمہ درج
-
لودھراں،شیمپو کے ساشے پر بہن سے جھگڑا، بھائی نے خودکشی کر لی
-
پی آئی ٹی بی کا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم بارے تربیتی سیشن
-
نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور سے چلنے والی اور آنے والی متعدد ٹرینوں کا شیڈول تبدیل
-
گورنر خیبرپختونخوا کا دریائے سوات میں پانی کے تیز بہاؤ سے متعدد سیاحوں کے ڈوبنے کے حادثہ پرافسوس
-
شیری رحمان کا دریائے سوات کے سیلابی ریلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
حنا پرویز بٹ کی چینی کمپنی سے ملاقات، خواتین کیلئے الیکٹرک بائیکس منصوبے پر غور
-
پنجاب بھر میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق
-
کوہستان سکینڈل خیبرپختونخوا حکومت کے لیے کلنک کا ٹیکہ ہی: عظمیٰ بخاری
-
سفارتی سطح پر بھارت کا تنہا رہ جانا پاکستان کے بیانیے کی فتح ہے‘ سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.