
پشاور پولیس کی پھندو پولیس اسٹیشن کی حدود میں کاروائی ‘ 43مشتبہ افراد گرفتار
ہفتہ 13 فروری 2016 14:00
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 فروری۔2016ء) پشاور پولیس نے پھندو پولیس اسٹیشن کی حدود میں کاروائی کرتے ہوئے 43 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئیں ۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق رات گئے پھندو پولیس اسٹیشن کی حدود میں سرچ آپریشن کے دوران 43 مشتبہ افراد کو گرفتار کیاگیا جن میں غیر قانونی طور پر پشاور میں مقیم 10 افغانی باشندے بھی شامل ہیں جن کے خلاف فارن ایکٹ میں مقدمات درج کئے گئے ‘حراست میں لئے گئے 23 افراد پر آوارہ گردی کے مقدمات درج کئے گئے ‘آپریشن کے دوران ملزموں سے پستول، کارتوس اور منشیات بھی برآمد کرلی گئیں۔
مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں سکولوں کی چھٹیوں میں 31 اگست تک توسیع کی تجویز زیر غور
-
خواجہ آصف نے وزارت سے استعفیٰ دینے کی خبروں کی تردید کردی
-
صدر پوٹن سے 'بہت جلد' ملاقات کا امکان ہے، ٹرمپ
-
شام: سویدا میں جنگ بندی معاہدہ کے باوجود فرقہ وارانہ تصادم جاری
-
کانگو: روانڈا کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کے حملوں سے امن کو خطرہ لاحق
-
فلسطینی علاقوں میں این جی اوز کے خلاف ممکنہ اسرائیلی کارروائی پر تشویش
-
آوازا کانفرنس: خشکی میں گھرے ممالک کے تجارتی مسائل معاشی ترقی میں رکاوٹ
-
ہیروشیما برسی: جوہری ہتھیاروں سے دنیا کو لاحق وجودی خطرے کا خاتمہ ضروری
-
میں اس "ڈاکو، ڈفر الائنس" کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا
-
نئے مالی سال کے پہلے ہی ماہ میں تجارتی خسارے میں 44 فیصد کا بڑا اضافہ
-
سکیورٹی فورسز کا مستونگ میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردی کیخلاف آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک کردیئے
-
ایک ہی دن میں تیسری مرتبہ شدید زلزلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.