مقبوضہ کشمیر،جماعت اسلامی کا کالے قوانین کی منسوخی کا مطالبہ، نظربندوں کی رہائی پر زور
اتوار 13 مارچ 2016 12:40
سرینگر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مارچ۔2016ء) جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے،کالے قوانین کومنسوخ اور انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرنے اورغیر قانونی طور رپر نظر بند کشمیریوں کو غیر مشروط رہائی پر زور دیا ہے۔ کشمیر میڈ یا سروس کے مطابق جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس تنظیم کے امیر غلام محمد بٹ کی صدارت میں سرینگر میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں تنظیمی امور کے علاوہ ، مقبوضہ علاقے اور امت مسئلہ کی مجموعی صورت پر غوض و خوض کیا گیا۔اجلاس میں کے اختتام پر کئی قراردادیں پاس کی گئیں جن میں تنظیم کے اس دیرینہ موٴقف کا اعادہ کیا گیا کہ دنیا میں حقیقی امن و امان اور خوشگوار ماحول کے قیام کے لیے ان تمام دیرینہ تنازعات کا منصفانہ حل ناگزیر ہے جن کی موجودگی سے دنیا کا امن و سکون داؤو پر لگا ہوا ہے جن میں جموں وکشمیر کا مسئلہ بھی سرفہرست ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.