میرا کیرئیر پاکستان آئڈل نے تباہ کیا ہے۔ ’میں عمران خان سے سچے دل سے پیار کرتی ہوں اور شادی کی خواہشمند ہوں’ قندیل بلوچ
سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 مارچ 2016 11:08
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 مارچ 2016ء) : پاکستان کی معروف اور متنازعہ اداکارہ و ماڈل قندیل بلوچ نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک نہایت بگڑی ہوئی اور ضدی لڑکی ہوں۔ قندیل بلچ نے عمران خان کے لیے اپنے پیار کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں ان سے سچے دل سے پیار کرتی ہوں اور شادی کی خواہشمند ہوں۔
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر اپ لوڈ کی گئی متنازعہ ویڈیو سے متعلق قندیل بلوچ کا کہنا تھا کہ مجھے ہرگز معلوم نہیں تھا کہ پاکستانی ٹیم میچ ہار جائے گی ورنہ میں ٹریلر جاری ہی نہ کرتی۔
قندیل بلوچ نے پروگرام میں گفتگو کے دوران پاکستان آئڈل کو اپنے کیرئیر کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا۔واضح رہے کہ پاکستان آئڈل موسیقی کا ایک پروگرام تھا جس میں آڈیشن کے وقت ہی قندیل بلوچ کو گھر واپسی کا راستہ دکھا دیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.