نواز شریف کے مشیر انہیں درست مشورے نہیں دیتے،پاناما لیکس پر نواز شریف کو قوم سے خطاب کی نہیں، اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کی ضرورت تھی،جنرل راحیل شریف نے بہت اچھے اقدام کیے ،احتساب سب کا ہونا چاہیے
سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے سینئررہنما سید یوسف رضا گیلانی کی ملتان ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو
منگل 26 اپریل 2016 16:12
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اپریل۔2016ء) سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے سینئررہنما سید یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ نواز شریف کے مشیر انہیں درست مشورے نہیں دیتے۔پاناما لیکس پر نواز شریف کو قوم سے خطاب کی نہیں بلکہ اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کی ضرورت تھی۔جنرل راحیل شریف نے بہت اچھے اقدام کیے ،احتساب سب کا ہونا چاہیے۔
منگل کے روزملتان ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف نے اچھے اقدام کیے ہیں، تاہم پاناما لیکس بھی ایک اہم مسئلہ ہے، جس کی انکوائری ہونی چاہیئے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ہماری حکومت ہوتی تو تمام کیسز بھی کھل جاتے اور استعفیٰ بھی لے لیا جاتا، جبکہ اپوزیشن جماعتوں میں اتحاد ہوتا تو وہ اپنے مطالبات منوالیتیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.