آزاد کشمیر سمیت دارالحکومت مظفرآباد میں تیز آندھی بجلی اور ٹیلی فون کا نظام درہم برہم

بدھ 27 اپریل 2016 12:49

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء) آزاد کشمیر سمیت دارالحکومت مظفرآباد میں تیز آندھی بجلی اور ٹیلی فون کا نظام درہم برہم بجلی بند درخت اور سائن بورڈ بھی اکھاڑ دئے۔ مزید آندھی اور بارشوں کا امکان۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح آزاد کشمیراور مظفرآباد میں تیز آندھی کے باعث درخت اور سائن بورڈ اکھڑ گئے جس کے باعث بجلی اور ٹیلی فونک نظام درہم برہم محکمہ برقیات عملہ غائب۔ شہری پریشان کوئی پراسان حا ل نہیں محکمہ موسمیات کے مطابق مزید تیز آندھی کاامکان ظاہرکیا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :