وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کے اغوا، ممتاز قوال امجد صابری کے قتل ، امن و امان کی صورتحال اووزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدرات سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس اویس شاہ اغواءاور امجد صابری قتل کیس پر بریفنگ‘ اقتصادی راہداری کو محفوظ بنانے کے لیے الگ بریگیڈ بنانے کا فیصلہ جس کے لیے2ہزارریٹائرڈفوجی بھرتی کیئے جائیں گے‘ آئی ٹی کیڈر کے قیام کے لیے تجاویز طلب
میاں محمد ندیم منگل 28 جون 2016 13:04
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔28جون۔2016ء) وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدرات سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیاسی اور عسکری حکام نے شرکت کی۔ آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز نے اجلاس کو بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ امجد صابری کے قاتلوں کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ پولیس اور رینجرز مل کر کیس حل کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔
بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ اویس شاہ کے اغواءکے مقام کی جیو فینسنگ مکمل کر لی ہے۔ جیو فینسنگ سے حاصل کئے گئے نمبروں کی ٹریسنگ جاری ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی میں کالعدم جماعتوں کے خلاف بھی آپریشن کو مزید تیز کیا جائے گا۔ اس موقع پر وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے ہدایت کی کہ ججز کی سیکیورٹی میں اضافے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں اور فوری طور پر سی سی ٹی وی کیمرے کی تنصیب کا پہلا مرحلہ شروع کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.