وزیراعظم کا بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے عوام پر مظالم اور حریت رہنماؤں کی مسلسل نظر بندی پر سخت تشویش کا اظہار
بھارتی حکومت سے کہا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی ذمہ داریاں پوری اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے وعدے پورے کرے ، بھارتی فوج کے ہاتھوں برھان وانی اور دیگر کشمیریوں کی بھارت اور حریت رہنماؤں کی مسلسل نظر بندی تشویشناک ہے ، نوازشریف کا مقبوضہ کشمیر میں تازہ انسانی صورتحال پر ردعمل کا اظہار
اتوار 10 جولائی 2016 22:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10جولائی۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے کشمیریوں پرتازہ مظالم پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے کہا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی ذمہ داریاں پوری اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے وعدے پورے کرے ، بھارتی فوج کے ہاتھوں برھان وانی اور دیگر کشمیریوں کی بھارت اور حریت رہنماؤں کی مسلسل نظر بندی تشویشناک ہے ۔
اتوار کو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے تازہ مظالم پر اپنے ردعمل میں نوازشریف نے بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری رہنما برھان وانی اور دیگر کئی کشمیریوں کی شہادت پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی قابل مذمت ہے کہ برہان وانی کی شہادت پر مظاہرہ کرنے والے شہریوں پر بھارتی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کی جانب سے طاقت کا اندھا اور غیر قانونی استعمال کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.