بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کو مضبوط اور منظم کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے‘ مخدوم احمد محمود
وزیر اعظم کو پانامہ لیکس میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے خود ہی رضاء کارانہ طور پر سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا اعلان کر دینا چاہیے
پیر 18 جولائی 2016 18:50
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کو مضبوط اور منظم کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے، وزیر اعظم نواز شریف کو پانامہ لیکس میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے خود ہی رضاء کارانہ طور پر سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا اعلان کر دینا چاہیے تاکہ ملک میں جاری بحران ختم ہو سکے پوری قوم کشمیر کے مظلوم بھائیوں کے ساتھ ہے آج بلاول بھٹو بھارتی حکمرانوں کو للکار رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز جنوبی پنجاب کی کوارڈینیشن کمیٹی کا ا جلاس منعقد ہوا ہے جس میں تنظیم سازی کے سلسلے میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں جنوبی پنجاب کے عوام آج بھی تمام بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں حکمران عوام کو دھوکہ دینے کے لیے جنوبی پنجاب کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کرتے ہیں مگر فنڈز جاری نہیں کیے جاتے وسیب کے عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے پیپلز پارٹی جدوجہد کا آغاز کر چکی ہے بہت جلد عوام کی حمائیت سے حکمرانوں کیخلاف کامیاب تحریک کا آغاز کیا جائیگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.