مظفر آباد،گرمی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ،لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی

اتوار 24 جولائی 2016 16:17

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جولائی- 2016ء) آزادکشمیر بھر سمیت مظفرآباد میں ایک طرف گرمی کی شدت جبکہ دوسری جانب محکمہ برقیات کی جانب سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری کوئی برا سہاں حل نہیں عوام کاکہنا ہے ووٹ بھی لے لیا بجلی کی لوڈ شیڈ نگ ختم ہونے کے بجائے مزید اضافہ ہوکر رہ گیا تفصیلات کے مطابق دارلحکومت مظفرآباد کے مسائل حل نہ ہوسکے نہ شیر کام آیا نہ شیر نے کوئی کامیابی حاصل کی شہر میں ایک طرف گرمی کی شدت جبکہ دوسری جانب محکمہ برقیات کی جانب سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عروج پر گھروں میں قید خواتین ،بزرگ ،بچے بھی گرمی سے بلبلا اٹھے محکمہ برقیات لوڈ شیڈنگ ختم نہ کرسکی عوام کا برا حال (ن) لیگ کو ووٹ دینے کے بعد بھی لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوسکی جو سوالیہ نشان ہے ۔

ْ

متعلقہ عنوان :