ملک بھر کی طرح آزادکشمیر سمیت مظفرآباد میں دو روز کی بارش کے بعد سلسلہ تھم گیا رابطہ سڑکیں بھی جزوعی طور پر کھل گی

پیر 29 اگست 2016 14:13

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اگست ۔2016ء ) پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی آزادکشمیر میں بھی دو روز کی مسلسل بارشوں کے بعد سلسلہ تھم گیا جبکہ مظفرآباد کی مختلف رابطہ سڑکیں جزوعی طور پر کھل گی محکمہ موسمیا ت کے مطابق مزید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگاتفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح آزادکشمیر سمیت مظفرآباد میں گزشتہ دو روز کی بارشوں کے باعث مظفرآباد کو دیگر شہروں سے ملانی والی رابطہ سڑکیں لینڈسلائیڈنگ کے باعث بندہوگی تھی آج جزوعی طور پر بحال ہوگئی چھوٹی گاڑیوںآ جاسکتی ہیں جبکہ مزید بارشوں کے امکان ظاہر کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :