پاکستانی نوجوان کا گانا مقبوضہ کشمیر میں مقبول ہوگیا
گانا بھارت مخالف ریلیوں اور مظاہروں میں گوجنے لگا‘ دو ہفتے میں بیس لاکھ سے زائد افراد نے دیکھا
منگل 30 اگست 2016 13:31
(جاری ہے)
جس میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے سامنے نوجوان اور خواتین پاکستانی پرچم اٹھائے آزادی کے نعرے لگارہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گانے کی ویڈیو آتے ہی کشمیریوں میں مقبول ہوگئی۔
چند روزمیں بیس لاکھ سے زائد افراد نے ویڈیو دیکھی۔ مقبوضہ کشمیر کے اکثر علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند ہونے کے باوجود گانا کشمیریوں میں تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔ گانا مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارت مخالف ریلیوں اور مظاہروں کا مستقل حصہ بنتا جارہا ہے۔ جبکہ کشمیری نوجوانوں نے اسے موبائل فون کی ٹون بھی بنارہے ہیں۔ پاکستانی گلوکار راجہ ریپسٹار کا کہنا ہے کہ ہر پاکستانی کی طرح مجھے بھی کشمیر سے محبت ہے۔ بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کی جسے کشمیریوں نے پسند کیا۔مقبوضہ کشمیر سے بڑی تعداد میں نوجوان مجھ سے رابطہ کررہے ہیں ۔ کشمیریوں کی خواہش پر بھارتی ظلم کیخلاف ایک اور گانا تیار کررہا ہوں جو جلد منظر عام پر آئے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.