آزاد حکومت کے وزیر اطلاعات کاسابق ڈی آئی جی پولیس کی وفات پراظہارتعزیت

آزاد حکومت کے وزیر اطلاعات کاسابق ڈی آئی جی پولیس کی وفات پراظہارتعزیت

جمعرات 1 ستمبر 2016 16:48

مظفر آباد ۔یکم ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم ستمبر۔2016ء) آزاد حکومت کے وزیر اطلاعات ،سیاحت ،وآئی ٹی راجہ مشتاق مہناس نے سردار علی افسر خان سابق ڈی آئی جی پولیس کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کی اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتح خوانی کرتے ہوئے مرحوم کے تمام لواحقین کیساتھ اظہار تعزیت کیا ۔

متعلقہ عنوان :