قوم نوازشریف کے فیتے کاٹنے سے اربوں کی چوری نہیں بھولے گی‘30ستمبر کو پاکستان کا سب سے تاریخی اجتماع ہوگا،آج پاکستانیوں کے سامنے 2راستے ہیں،ایک راستہ2018کے الیکشن کا انتظار اور دوسرا نیا پاکستان بنانا ہے‘وزیراعظم نے اربوں روپے چور کرکے بچوں کے نام کمپنیاں بنائیں‘جب ہم چوری کی بات کرتے ہیں تو کہا جاتا ہے کہ جمہوریت خطرے میں ہے‘ملک کے جیلوں میں غریب آدمی جاتا ہے ‘سب سے بڑا ڈاکو وزیراعظم بن جاتا ہے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ورکرز کنونشن سے خطاب
اتوار 18 ستمبر 2016 20:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18ستمبر۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 30ستمبر کو پاکستان کا سب سے تاریخی اجتماع ہوگا،آج پاکستانیوں کے سامنے 2راستے ہیں،ایک راستہ2018کے الیکشن کا انتظار اور دوسرا نیا پاکستان بنانا ہے،وزیراعظم نے اربوں روپے چور کرکے بچوں کے نام کمپنیاں بنائی ہیں اور جب ہم چوری کی بات کرتے ہیں تو کہا جاتا ہے کہ جمہوریت خطرے میں ہے۔
اتوار کو وہ پی ٹی آئی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہاکہ آج پاکستانیوں کے سامنے دو راستے ہیں ایک راستہ یہ ہے کہ 2018کے الیکشن کا انتظار کریں اور دوسرا راستہ نیا پاکستان بنانا ہے ہم نے دوسرا راستہ چنا ہے،30ستمبر کو ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا،وزیراعظم نوازشریف نے ہمارے اربوں کے پیسے چوری کرکے بچوں کے نام کمپنیاں بنائی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.