اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سربراہ اجلاس شروع ، سیکیورٹی ہائی الرٹ ، پولیس اور نیشنل گارڈز کے 1000اہلکار تعینات
وزیراعظم نواز شریف (پرسوں ) اپنے کلیدی خطاب کرینگے ،بین الاقوامی برادری پر زور دیں گے کہ وہ پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کی ان کے ملک رضا کارانہ واپسی اور افغان معاشرے میں دوبارہ شامل ہونے اور افغانستان میں مستقل قیام کرنے میں مدد دے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا معاملہ بھی اٹھائینگے
پیر 19 ستمبر 2016 22:36
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19ستمبر ۔2016ء) پناہ گزینوں اور تارکین وطن کے لئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71 ویں سیشن کا اعلی سطح کا پہلا سربراہ اجلاس نیو یارک میں شروع ہوگیا جس کا مقصد انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے مربو ط حکمت عملی وضع کرنے کی غرض سے ملکوں کو اکٹھا کرنا ہے، اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پناہ گزینوں اور تارکین وطن کے لئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71 ویں سیشن کا اعلی سطح کا پہلا سربراہ اجلاس نیو یارک میں شروع ہوگیا جس کا مقصد انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے مربو ط حکمت عملی وضع کرنے کی غرض سے ملکوں کو اکٹھا کرنا ہے۔جنرل اسمبلی نے پہلی مرتبہ پناہ گزینوں اور تارکین وطن کی بڑے پیمانے پر نقل و حرکت سے متعلق سربراہان مملکت اور حکومت کی سطح پر سربراہ اجلاس طلب کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.