مقبوضہ کشمیر کے علاقے ہندواڑہ میں پولیس مقابلہ جاری

muhammad ali محمد علی پیر 19 ستمبر 2016 23:35

مقبوضہ کشمیر کے علاقے ہندواڑہ میں پولیس مقابلہ جاری

سرینگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 ستمبر 2016ء) مقبوضہ کشمیر کے علاقے ہندواڑہ میں پولیس مقابلہ جاری ہے. تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز پر مسلسل دوسرے روز حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

حملہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے ہندواڑہ میں پولیس چوکی پر کیا گیا ہے۔ حملے کے بعد دونوں جانب سے مسلسل فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ بھارتی فوج کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :