الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے سینیٹ ٬ْقومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 336اراکین کی رکنیت معطل کردی
سینیٹ کے 22 ارکان اور قومی اسمبلی کے 66 ارکان ٬ْ پنجاب 137٬ْ سندھ 49٬ْ کے پی کے 49اور بلوچستان اسمبلی کے 13ارکان کی رکنیت معطل کی گئی معطل کئے گئے ارکان میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ٬ْ شیخ رشید احمد ٬ْ وفاقی وزیر خرم دستگیر خان ٬ْ سائرہ افضل تارڑ ٬ْ طارق فضل چوہدری شامل
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 19:57
(جاری ہے)
اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے جن سینیٹرز کی رکنیت معطل کی ہے٬ ان میں سینیٹر نسرین جلیل٬ سینیٹر عطاء الرحمان٬ سینیٹر نہال ہاشمی٬ سینیٹر سلیم ضیا٬ سینیٹر سعید غنی اور سینیٹر بیرسٹر سیف شامل ہیں۔
قومی اسمبلی کے جن ارکان کی رکنیت معطل کی گئی ہے٬ ان میں عائشہ گلا لئی٬ عارف علوی٬ خالد مقبول صدیقی٬ علی رضا عابدی اور مائزہ حمید٬ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی٬ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ٬ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا٬ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد٬ پیر امیر حسنات ٬ْ طلال چوہدری ٬ْ وفاقی وزیر خرم دستگیر ٬ْ وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ ٬ْ وزیر مملکت طارق فضل چوہدری سمیت 336اراکین شامل ہیں۔واضح رہے کہ تمام پارلیمنٹیریز کو ہر سال ستمبر کو اپنے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو جمع کرانا ہوتی ہیں۔خیال رہے کہ 15 اکتوبر 2014 کو بھی الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 200 سو سے زائد کی رکنیت معطل کردی تھی۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.