مقبوضہ کشمیر کے ضلع کیتھوا میں بم دھماکہ

muhammad ali محمد علی پیر 24 اکتوبر 2016 19:51

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کیتھوا میں بم دھماکہ

سرینگر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24اکتوبر۔2016ء) مقبوضہ کشمیر کے ضلع کیتھوا میں بم دھماکہ ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کیتھوا میں بم دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکہ ایک مارکیٹ میں ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں آخری اطلاعات موصول ہونے تک 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔