وزیراعظم ہائو س میں ملک توڑنے کی سازشیں ہورہی ہیں٬ حکومت وینٹی لیٹر پر ہے اور آخری سانسیں لے رہی ہے ٬ حکمرانوں نے خون خرابے کو سازش بنا رکھی ہے پورے اسلام آباد کو سیل کرکے ایک بچے اور ایک آرمی کے کرنل کو شہید کردیا گیا جب کہ نوازشریف اسٹیبلشمنٹ کو سرحدوں پر مصروف رکھ کر اقتدار کے مزے لے رہے ہیں٬نوازشریف نے مودی اور عالمی طاقتوں کے ساتھ ڈیل کررکھی ہے جس کے باعث ان پر آرٹیکل 6 لاگو ہوتا ہے٬ الیکشن کمیشن اور عدلیہ سے ہمیں کوئی اچھا جواب نہیں ملتا٬ اس تمام صورتحال کو دیکھتے ہوئے ساری اپوزیشن جماعتوں کو عمران خان کے ساتھ ہونا چاہئے تھا لیکن میں خود بنی گالہ میں نہیں بلکہ جہاں دھرنا ہوگا وہاں عمران خان کے ساتھ موجود ہوں گا٬ سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی صحافیوں سے گفتگو
اتوار 30 اکتوبر 2016 17:50
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.