انسانی حقوق کی تنظیمیں مولانا برکاتی کو سرینگر جیل منتقل کرانے میںکردار ادا کریں،آزادی پسند رہنماء کی اہلیہ کی اپیل
مالی حالت بہت کمزرو ہے ،شوہر سے ملنے کوٹ بھلوال جیل جموں نہیں جاسکتی، صحافیوں سے گفتگو
منگل 15 نومبر 2016 14:39
(جاری ہے)
ان کے اوپر فوری طور پرکالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کیا گیا۔ مولانا برکاتی کی اہلیہ نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے شوہر کی زیر حراست موت کے بارے میں حالیہ افواہوں کی وجہ وہ اپنے شوہر سے ملنے کیلئے کرایہ پرگاڑی حاصل کرنے اورجموں جانے پرمجبور ہوئیں۔
وہ زندہ تھے لیکن جیل حکام نے بے رحمی سے ان پر تشدد کیا تھااور وہ جیل میں سخت بیمار ہیں۔میں اپنے دو بیٹوں کے ہمراہ برکاتی سے ملنے کے لیے جانا چاہتی ہوں لیکن میری مالی حالت اس کی اجازت نہیں دیتی ہے۔انہوں نے انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی کہ وہ ان کے شوہر کو سرینگر جیل منتقل کرانے کے لیے قابض حکام پردبائو ڈالیںتاکہ وہ ان سے ملتی رہے۔مولانا برکاتی نے جو ایک عالم دین اور قاضی یاسر کی زیرقیادت امت اسلامی جموںو کشمیر کے سینئر رہنما ہیں ،حالیہ احتجاجی تحریک کے دوران آزادی کے حق میں مخصوص انداز میں نعروںسے شہرت پائی۔ انہوں نے جنوبی کشمیر میں عوامی ریلیاں منعقد کرانے میں اہم کردار اداکیا۔انہوں نے آزادی کے حق میں اور بھارت کے خلاف نعروں کا نیا انداز متعارف کرایا جو پورے مقبوضہ کشمیر میںمقبول ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.