حکومت تاخیری ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے مگر ہم چاہتے ہیں پانامہ لیکس معاملہ نتیجہ خیز ہو،ان سب کا احتساب ہونا چاہیے،چاہے حکومت ہے یا اپوزیشن،کرپشن کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
منگل 15 نومبر 2016 15:09
(جاری ہے)
منگل کو امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 20 کروڑ عوام کے مستقبل کا معاملہ ہے،سپریم کورٹ پانامہ لیکس کے معاملے پر کمیشن تشکیل دے اور نیب بیرون ملک سے دستاویزات اکٹھی کر کے کمیشن میں پیش کرے۔
انہوں نے کہاکہ ہم ملک لوٹنے والوں اور کرپشن کرنے والوں کو اڈیالہ جیل میں دیکھنا چاہتے ہیں۔سراج الحق نے کہا کہ حکومت تاخیری ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے مگر جماعت اسلامی چاہتی ہے کہ پانامہ کیس نتیجہ خیز ہو ،ان سب کا احتساب ہونا چاہیے،چاہے حکومت ہے یا اپوزیشن ہے،کرپشن کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے اور ملزموں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.