میر واعظ فورم کی طرف سے پٹھان کوٹ میں کشمیری طالب علم کے پراسرا ر طورپر قتل کی شدید مذمت
جمعہ 18 نومبر 2016 12:23
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فورم کے ترجما ن نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں پٹھان کوٹ کے ایک کالج میں زیر تعلیم راجوری کے طالب علم اورنگ زیب کے پراسرار طورپر قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔
انہوںنے کہا کہ اورنگ زیب کو جن پراسرار حالات میں قتل کیا گیا وہ انتہائی افسوسناک اور المناک ہیں۔ انہوںنے اس واقعہ کی غیر جانبدارانہ اور اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا ۔ترجمان نے کہا کہ بھارت میں کشمیری طالب علموں اور تاجروں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جارہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.