لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، مظفرآباد جانے والی شاہراہ نیلم ویلی روڈ کو بند کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 23 نومبر 2016 20:53

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، مظفرآباد جانے والی ..

مظفرآباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23نومبر2016ء) مظفرآباد جانے والی شاہراہ نیلم ویلی روڈ کو بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے باعث ہنگامی فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد جانے والی مرکزی شاہراہ نیلم ویلی روڈ کو بند کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ بدھ کے روز نیلم ویلی روڈ پر مسافروں کی بس کو بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کے بعد لیا گیا ہے۔