وزیراعظم محمد نوازشریف کی ہدایات پر پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے مسافروں اور عملے کی لاشوں کی نشاندہی اور منتقلی کیلئے ضروری اقدامات،وزارت داخلہ کی طرف سے ہیلی کاپٹرز فراہم،موبائل بائیو میٹرک ٹیم کو فعال کر دیا گیا
بدھ 7 دسمبر 2016 23:48
(جاری ہے)
دریں اثناء پولیس اور فوجی جوانوں کی جانب سے سرچ آپریشن جاری ہے۔
این ڈی ایم اے کے چیئرمین سے کہا گیا ہے کہ وہ میتوں کی پہچان کیلئے موبائل بائیو میٹرک ٹیمیں فراہم کریں۔ ضلعی انتظامیہ پی ڈی ایم اے اور نادرا کے چیئرمین نے موبائل بائیو میٹرک ٹیم کو فعال کر دیا ہے تاکہ لاشوں کی شناخت کی جا سکے۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر ایبٹ آباد کی جانب سے سہولتی مرکز قائم کیا گیا ہے۔ فضائی حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں حویلیاں ہسپتال اور ایوب میڈیکل کالج تحصیل حویلیاں پہنچائی جا رہی ہیں۔ ڈی سی او ایبٹ آباد نے تصدیق کی ہے کہ میتیں ایوب میڈیکل ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد لائی جائیں گی جس کا فون نمبر(0992)9310200 ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.