
لو سٹوری 2016، پاکستانی کی مسلمان لڑکی اور بھارت کے ہندو لڑکے میں پیار کی کہانی
بہت سے مشکلات اور اختلاف رائے کے باوجود بالآخر دونوں شادی کرنے میں کامیاب ہو گئے
سمیرا فقیرحسین
منگل 20 دسمبر 2016
16:24

(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 دسمبر2016ء) : کہتے ہیں کہ پیار کی کوئی حدود نہیں ہوتیں۔ پیار عمر ، رنگ و نسل اور سرحدوں کی قید سے آزاد ہوتا ہے ۔ اس بات کا عملی نمونہ حال ہی میں ہوئی ایک شادی میں دیکھنے میں آیا جہاں پاکستان کی ایک مسلمان لڑکی اور بھارت میں مقیم ایک ہندو لڑکے نے آپس میں شادی کر کے ثابت کر دیا کہ پیار واقعہ حدود اور مذاہب کی قید سے آزاد ہوتا ہے۔
ان دونوں کی کہانی کو سوشل میڈیا صارفین نے لو اسٹوری 2016 کا نام دیا ہے۔ شادی کا ارادہ کرنے سے قبل مسلمان لڑکی ہدیٰ اور بھارتی لڑکے منیت میں چار سال سے رابطہ تھا۔ جب دونوں نے شادی کا فیصلہ اپنے اپنے اہل خانہ کو سنایا تو دونوں خاندانوں نے مذہب اور عقائد مختلف ہونے پر اس رشتے سے انکار کر دیا۔ ہدیٰ نے بتایا کہ منیت کے والدین نے اس سے کہا تھا کہ یا تو تم اس گھر میں رہ لو ہا اس لڑکی سے شادی کر لو۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکا نے ایک بار پھر بھارت سے روسی تیل کی خریداری فوری روکنے کا مطالبہ کردیا
-
حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرے گی، آپ کو انتظار نہیں کرنا پڑےگا
-
دولت کے لالچ میں قدرت کے انتقام کو دعوت دو گے تو پھر آسمان پھٹ پڑتا ہے
-
مولانا کے بیان کی تائید کرتا ہوں کہ خیبرپختونخواہ کے سرکاری فنڈ کا 10 فیصد مسلح گروہوں کو جاتا ہے
-
"ہر پتھر کے نیچے ایک مکان ہے"
-
سینیٹ اجلاس کے دوران ایوان میں چوہا گھس آیا
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے امداد میں 100 فیصد اضافہ
-
کاروباری ہفتے کے پہلے روز صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوگیا
-
حکومت نے سستی چینی کی بولی مسترد کر کے مہنگی چینی خریدنے کی بولی منظور کر لی
-
فچ نے پاکستان کی حقیقی شرح نمو 2027 تک 3.5 فیصد تک ہونے کی پیشگوئی کردی
-
ناروے کے ویلتھ فنڈ سے چھ اسرائیلی کمپنیوں کا اخراج
-
تباہ کن سیلاب، خدا کا عذاب یا انسانی کوتاہی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.