کوہالہ پروجیکٹ عوام کو قتل کرنے کے مترداف ہے عوام علاقہ کو پچاس لاکھ فی کنال معاوضہ دیا جائے ‘معاوضہ نہ دیا گیا تو کوہالہ پروجیکٹ نہیں لگنے دیں گے ‘اگرایسا نہ ہوا توشاہراہ سری نگر بند کر بھوک ہڑتال کریں گے

مسلم لیگ(ن)کے راہنماء سیداویس گیلانی کا بیان

منگل 20 دسمبر 2016 20:10

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 دسمبر2016ء) مسلم لیگ(ن)کے راہنماء سیداویس گیلانی نے کہا کہ کوہالہ پروجیکٹ عوام کو قتل کرنے کے مترداف ہے عوام علاقہ کو پچاس لاکھ فی کنال معاوضہ دیا جائے اگر معاوضہ نہ دیا گیا تو کوہالہ پروجیکٹ نہیں لگنے دیں گے اگرایسا نہ ہوا توشاہراہ سری نگر بند کر بھوک ہڑتال کریں گے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدرخان عوام دوست ہیں امیدواثق ہے کہ وہ متاثرین کوہالہ پروجیکٹ کا خیال رکھیں گئے اور متاثرین سراں،چھٹیاں ،آدم سیری،لانگلہ،ککڑواڑہ،ندول،کو معاضہ جات دلائیں گئے انہوں نے مزید کہا کہ متاثرین کوہالہ پروجیکٹ کے گھر بار قبرستان اس کی نظر ہوں گئے اور اس سے وہ بے گھر ہوں جائیں گئے معاوضہ جات مناب اداکیئے جائیں گئے ۔

متعلقہ عنوان :