مقبوضہ کشمیرہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا سرینگر میں بھارت مخالف مظاہرہ
عالمی برادری سے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت پر دبائو ڈالنے کا مطالبہ
جمعرات 22 دسمبر 2016 18:22
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ بھارت نے کشمیریوں کی آواز کو دبانے کے لیے جبر و استبداد کی تمام حدیں پار کر لی ہیں لہذا یہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ بھارت کو کشمیریوں پر ظلم و ستم سے روکے اور تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے اس پر دبائو ڈالے۔
ایڈووکیٹ بشیر صدیق نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے اور اگر اس مسئلے کو حل نہیں کیا گیا تو دونوں ملکوں کے درمیان جنگ کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل ، اسلامی تعاون تنظیم اور ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت انسانی حقوق کے دیگر عالمی اداروں سے بھی اپیل کی کہ وہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.