راحیل شریف سعودی فوجی اتحاد کا سربراہ بنتے ہیں تو امت مسلمہ کے اتحاد کا سبب بنیں گے ، یہ مسلم دنیا کیلئے اچھا قدم ہو گا، راحیل شریف اپنے تجربات اور سوچ کے ساتھ مسلم ممالک کی باہمی غلط فہمیوں کو دور کریں گے، اتحاد اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کا باعث بنیں گے، ایران سمیت اتحادمخالف ممالک کو بھی فائدہ ہوگا ،افغانستان میں پائیدار امن سے ہی روس اور وسطی ایشائی ریاستوں کو سی پیک سے فائدہ ہوگا،ہمیں ہر صورت افغانستان سے تعلقات بہتر بنانا ہوں گے،مشرقی اور مغربی فرنٹ میں سے مغربی فرنٹ کو بہتر تعلقات سے بند کرنا ہوگا ،بھارت نے بھی دو محاذ کھول رکھے ہیں جو گھاٹے کا سودا ہے ،یہ محاذ ایٹمی طاقتو ںکے خلاف ہیں، بھارت اور امریکہ بڑے دفاعی شراکت دار کے طور پر ابھرے ہیں، امریکہ کا بھارت سے لاجسٹک اور میری ٹائم معاہدہ خطرے کی گھنٹی ہے، بھارتی بحریہ کے علاوہ ساڑھی3 لاکھ کے قریب امریکی افواج بحر ہند میں ہے،بھارت چین کوروکنے کی تیاریوں میں مصروف ہے،پاکستان کا محل وقوع خطے کے دیگر ممالک کیلئے بیرونی دنیا تک رابطے کا گیٹ وے بناتا ہے، پاک بحریہ خطے میں انتہائی با صلاحیت بحریہ ہے
مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کا بحر ہند میں پاکستان کیلئے سیکیورٹی چیلنجز اور امکانات بارے کانفرنس سے خطاب ، میڈیا سے گفتگو
پیر 27 مارچ 2017 20:10
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.