نواز شریف اور انکی جماعت کی جانب سے اسامہ بن لادن سے رقوم کی وصولی کا معاملہ
نواز شریف پر بیرونی قوتوں سے رقوم لیکر جمہوریت کیخلاف سازش کا مقدمہ قائم کیا جائے گا ،تحریک انصاف کی قانونی ٹیم سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کرے گی ،نواز شریف ماضی میں جمہوریت کیخلاف متعدد ساشوں کا فعال حصہ رہے، فواد چوہدری کا بیان
پیر 8 مئی 2017 23:40
(جاری ہے)
فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف ماضی میں جمہوریت کے خلاف متعدد سازشوں کا فعال حصہ رہے اور چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ نواز شریف کی جانب سے آئی ایس آئی سے پیسوں کی وصولی پر اپنا فیصلہ صادر کرچکا ہے۔
فواد چوہدری نے مزید کہا کہ نواز شریف اسامہ بن لادن سے پیسے لیکر جمہوریت پر شب خون مارنے والوں کی بھی معاونت کرتے رہے ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ نواز شریف کے بیرونی قوتوں سے خفیہ مراسم کا سراغ لگایا جائے۔قوم جاننا چاہتی ہے کہ کرپشن کے علاوہ "گارڈفادر" کے ذرائع آمدن کیا ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ اسامہ بن لادن سے رقوم کی وصولی اور اصغر خان کیس کے حوالے سے عدالتی فیصلے کے نفاذ پر جلد سپریم کورٹ جائیں گی:مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.