بھارت کی آزاد کشمیر کے مختلف سیکٹرز پر گولہ باری کے باوجود دو طرفہ تجارت جاری

لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی اوڑی امن برج سے 57مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ کی

جمعرات 11 مئی 2017 21:42

چکوٹھی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 مئی2017ء) بھارت کی آزاد کشمیر کے مختلف سیکٹرز پر گولہ باری کے باوجود دو طرفہ تجارت جاری‘سرینگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی اوڑی امن برج سے 57مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ کی آزاد کشمیر سی22مال بردار ٹرک مقبوضہ کشمیر گئے اور مقبوضہ وادی سی35مال بردار ٹرک آزاد کشمیر آئے دو طرفہ تجارت جمعہ کے روز بھی جاری رہے گی جس کے لیے لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف مال بردار ٹرک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں

متعلقہ عنوان :