مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجی سروس رائفل سمیت لاپتہ

جمعرات 6 جولائی 2017 17:35

سری نگر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2017ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار اپنی سروس رائفل سمیت لاپتہ ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کی 173ٹری ٹیوریل آرمی سے وابستہ اہلکا ر ضلع بارہمولہ کے علاقے گانٹھ مولہ میں قائم اپنے کیمپ سے لاپتہ ہو گیا ہے ۔ بھارتی پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :