مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے ،ْ ارکان قومی اسمبلی عوام کے مسائل کے حل کیلئے کام کریں ،ْ شاہد خاقان عباسی
جنوبی پنجاب میں بجلی اور گیس کی فراہمی کی اسکیموں کیلئے فنڈز فوری جاری کیے جائیں ،ْ وزیر اعظم کی ہدایت ،ْ اراکین سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 17 اگست 2017 13:58
(جاری ہے)
وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد بھی ملاقات میں شریک تھے۔
اس موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے ،ْ ترقیاتی اسکیموں پر پیش رفت کی خود نگرانی کروں گا، ارکان قومی اسمبلی عوام کے مسائل کے حل کے لیے کام کریں۔ انہوںنے کہاکہ حکومت نے جنوبی پنجاب کی ترقی پر فوکس کر رکھا ہے، جنوبی پنجاب میں بجلی اور گیس کی فراہمی کی اسکیموں کیلئے فنڈز فوری جاری کیے جائیں۔وزیرا عظم نے کہاکہ وہ ترقیاتی منصوبوں کی ذاتی طور پر نگرانی کریں گے اور علاقے کے ارکان قومی اسمبلی عوامی شکایات کے حل کے لئے ان سے کسی بھی وقت رابطہ کرسکتے ہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.