حکومت سندھ کھیلوں کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،مخدوم جمیل الزماں
ضلع مٹیاری میں کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں کیلئے خصوصی پیکج حاصل کریں گے ، ضلعی سطح پر بہت جلد ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کاانعقاد کیا جائے گا، وزیرریونیو سندھ
منگل 2 جنوری 2018 17:45
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ کھیلوں، تفریح اور دیگر صحت مند سرگر میوں کے فروغ سے معاشرے باالخصوص نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی مایوسی اور انتہاپسندی کے ر جحانات کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرکے دہشت گر دی، انتہاپسندی اور دیگر سماجی برائیوں کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ اجلا س میں ڈپٹی کمشنر مٹیاری پرویز احمد بلوچ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرون مٹیاری سید مرتضی علی شاہ ، ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات محمد صابر کاکا ، اے سی مٹیاری امام بخش کاکا، اے سی سعید آباد سہیل احمد ، ا ے سی ہالا بشیر جسکانی و دیگر حکام موجود تھے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.