بھارتی یوم جمہوریہ سے قبل سرینگر میں گھر گھر تلاشیوںاور محاصرے کی کارروائیوںکی شدید مذمت
منگل 16 جنوری 2018 13:19
(جاری ہے)
انھوںنے کہاکہ بھارتی یوم جمہوریہ کی آمد سے قبل ہی پوری وادی کشمیر کو فوجی قلعے میں تبدیل کردیاگیا ہے اور بھارتی فورسز گھر گھر تلاشی کے علاوہ راہگیروں اور گاڑیوں کی تلاشیاں لے رہے ہیں اور نوجوانوں کے موبائیل فونز اور لیپ ٹاپس کو بھی چیکنگ کی جارہی ہے۔
ترجمان نے شہر خاص کے لاکھوں لوگوںکو بار بار کرفیو، قدغنوں اور بندشوں کی زد میں لانے،انہیں اقتصادی ،معاشی، تجارتی اور تعلیمی لحاظ سے پیچھے دھکیلنے اورپارٹی کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق کو مسلسل گھر میں نظربند رکھنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ سرکاری سطح پر ان غیر جمہوری اقدامات اور انتقامی کارروائیوں کا مقصد حریت قیادت اور عوام کو اپنے حق و انصاف پر مبنی منصفانہ جدوجہد سے دستبردار کرانا ہے تاہم انہوںنے واضح کیا کہ اس طرح کی کارروائیوں سے حریت قائدین اور کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو کمزور نہیں کیاجاسکتا اور کشمیری عوام اپنی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کو اس کے منطقی انجام تک جاری رکھیں گے اور اس سلسلے میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔ ادھر عوامی مجلس عمل نے پارٹی رہنماء ایڈووکیٹ عبدالرئوف دلال کو ان کی چھٹی برسی پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اس سلسلے میں خانیار میں ایک تقریب منعقد کی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.