قصور واقعے کے مرکزی ملزم کی گرفتاری پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاںشہباز شریف ،پولیس ،آرمی ودیگر ادارے مبارک باد کے مستحق ہیں‘معصوم بچی کے قاتل کو قصور بازار میں تختہ دار پر لٹکایا جائے
مسلم لیگ (ن) نونگھم برطانیہ کے سینئر رہنما چوہدری معروف حسین کا بیان
بدھ 24 جنوری 2018 15:18
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ معصوم ننھی زینب کے قاتل کی گرفتاری پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز سمیت تمام اداروں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں کہ جنہوںنے نہایت جانفشانی سے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے زینب کے قاتل کو کٹہیرے میں لایا،قاتل کو قصور بازار میں چوراہے پر لٹکایا جائے تاکہ معصوم بچیوں کی عزتوں اور جانوں سے کھیلنے والے عبرت حاصل کریں۔
انہوںنے کہا کہ وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کے انقلابی اقدامات کی دولت آزاد خطے کی قسمت بدل جائیگی۔ایڈمنسٹریٹروں کی بخالی کی فیصلہ حق وسچ کی فتح ہے اور سپریم کو رٹ کے فیصلے کو مسلم لیگ ن کے کارکنوں سمیت تمام کشمیریوں نے سراہا ہے۔صوابدیدی پوسٹوں پر ایڈجسٹمنٹ حکومت کا حق ہے اور انشاء الله تعینات شدہ ایڈمنسٹریٹر صاحبان تعمیر وترقی کے ذریعے ثابت کریں گے کہ مسلم لیگ ن ہی عوامی جماعت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.