
خیبر ایجنسی پاکستان زندہ باد اور پاک آرمی زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
مقدس فاروق اعوان
پیر 16 اپریل 2018
12:22
(جاری ہے)
خیبر اینجسی میں تورخم بارڈر سے گاڑیوں پر مشتمل ریلی لنڈی کوتل کی جانب سے روانہ ہوئی۔
جس میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔شرکاء نے قومی پرچم اٹھا رکھے تھے۔شرکاء لنڈی کوتل بازار میں جمع ہوئے۔اور اس کے بعد لنڈی کوتل سے پیدل مارچ کرتے ہوئے با چا خان چو ک پر جمع ہوئے۔شرکاء پاکستان زندہ باد اور پاک آرمی زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے۔شرکا کا کہنا تھا کہ اس ریلی کا مقصد پاکستان کے ساتھ عہد وفا کی تجدید ہے۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ میں کورونا سے متعلق ہنگامی اقدام جلد ہی ختم ہوں گے
-
بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، محرومیوں کو دور کریں گے،وزیر اعظم شہباز شریف
-
پشاور دھماکہ، مبینہ طور پر بارودی مواد گاڑی کے ذریعے پولیس لائن منتقل کیا گیا
-
امریکا پاک روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا
-
مہنگائی کی ستائی عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف مل گیا
-
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات
-
پشاور پولیس لائنز میں دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
-
پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکہ،شہدا کی تعداد 87 ہو گئی
-
شاہد خاقان عباسی نے فواد چوہدری کے ساتھ پولیس کے رویے کو غیر مناسب قرار دے دیا
-
پشاور حملہ: ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی، ساٹھ سے زائد ہلاک
-
خیبرپختونخوا کے 2 اہم شہروں میں تخریب کاری کی کوششیں ناکام بنادی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.