
اسلام آباد ،ْپنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش،
موسم خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، پنجاب، ڑوب، خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش کی پیش گوئی
پیر 16 اپریل 2018 15:17

(جاری ہے)
ضلع نوشکی اور قریبی پہاڑوں پر بارش کے باعث خیصارندی میں سیلابی ریلہ آگیا جس کے بعد شہر کا کلی شریف خان، کلی صاحبزادہ، کلی جمالدینی سمیت مختلف دیہات سے رابطہ منقطع ہوگیا۔کشمیر میں وادی نیلم کے اٹھ مقام سمیت شاردہ کیل، بالائی وادی نیلم، پیرنسوڑہ، جند روٹ، نکیال غربی، پیر کلنجر اور ترکنڈی کے گرد و نواح میں بارش اور پہاڑیوں پر برفباری ہوئی۔
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب، ڑوب، خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ کراچی اور اندرون سندھ میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا،عوام سے محتاط رہنے کی اپیل
-
حیدرآباد میں 24 گھنٹے میں 280 ملی میٹر بارش ریکارڈ
-
امریکی صدر نے دوحہ حملے کی حمایت کی
-
کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئ
-
مون سون کا 9 واں سپیل اگلے 24 سے48 گھنٹوں تک مزید جاری رہنے کا امکان ہے، این ڈی ایم اے
-
مون سون کا نیا سپیل، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش
-
پنجاب اور ملک بھر میں 30 اگست تک شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے ستلج وندی نالوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی‘سب سے زیادہ بارش اورنگی ٹاؤن میں 113 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کا نیا سپیل، لاہور میں رات گئے بادل برس پڑے
-
شہر قائد میں بھی بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.