
پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کا سندھ اسمبلی کی سیڑھیوں پر انوکھا احتجاج
لوڈشیڈنگ پر قابو نہ پانے پر وزیراعلیٰ اور صوبائی وزرا کیلئے سیڑھیوں پر چوڑیاں رکھ دیں مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں سندھ کا مقدمہ نہ لڑنے پر وزیراعلی سندھ یہ چوڑیاں پہن لیں، رکن اسمبلی خرم شیر زمان 8سے 18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے اور حکمران چین کی بانسری بجا رہے ہیں۔ انہیں حکمرانی کا کوئی حق نہیں ہے
پیر 16 اپریل 2018 23:25
(جاری ہے)
خرم شیرزمان نے کہا کہ سندھ کے نااہل حکمرانوں کی نااہلی کی سزا صوبے کے عوام بھگت رہے ہیں۔ 8سے 18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے اور حکمران چین کی بانسری بجا رہے ہیں۔
انہیں حکمرانی کا کوئی حق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی سندھ اور صوبائی وزرا کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیوں میں ٹیکس پیئر کے پیسے سے گھوم رہے ہیں۔ اگر وفاق بجلی نہیں دے رہی تو آپ جا کر انکے ساتھ لڑیں۔ اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں۔ اب بہت ہوگیا سندھ کے عوام اٹھیں گے۔ خرم شیرزمان نے کہا کہ نثار کھوڑو اور دئگر صوبائی وزرا کیوں وفاق سے صوبے کے عوام کا حق نہیں لیتے جائیں اور جاکر ہمارا حق ان سے چھینیں آخر عوام کب تک لوڈشیڈنگ کا عزاب جھیلتی رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
5سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
چیچہ وطنی، مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ملزم گرفتار، ساتھی فرار
-
پاکستان سنی تحریک کے وفد کی داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے دربار پر حاضری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
گلبرگ میں تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی، 2 افراد زخمی
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے طریق کار کیخلاف درخواست پرفریقین سے رپورٹ طلب
-
کراچی‘ کام کے دوران گھر کی پہلی منزل سے گر کر محنت کش ہلاک
-
گوجرانوالہ میں دو بہنوں کے قتل کا ڈراپ سین، ماں باپ ہی قاتل نکلے
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نئے ایمرجنسی بلاک کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
صوبائی وزیرفیصل ایوب کھوکھر ، کمشنرلاہورڈویژن کی زیرصدارت لیبرسیفٹی اقدامات ، کم ازکم اجرت کو یقینی بنانے کیلئے اہم اجلاس
-
عمران خان کے احتجاجی تحریک موخر کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم، اسوقت قومی اتحاد اشد ضروری ہے‘ خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.