پاکستان اقوام متحدہ کی غیر سرکاری تنظیموں کی کمیٹی کے ایگزیکٹوبورڈ کا رکن منتخب
میاں محمد ندیم منگل 17 اپریل 2018 11:48
(جاری ہے)
پاکستان کو یونیسیف کے ایگزیکٹوبورڈ کا بھی رکن منتخب کرلیاگیا،پاکستان نے عالمی سطح پر انسانی اور بچوں کے حقوق پر بہت کام کیا،انتخاب میں کامیابی عالمی برادری کی طرف سے پاکستانی تعاون کی تصدیق ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ عالمی برادری کوکس حدتک پاکستان کے کردارپراعتمادہے، ان تمام ممالک کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے پاکستان کو ووٹ دیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں یونیسیف کا بہت بڑا پروگرام چل رہاہے، پاکستان 2 سال پہلے بھی یونیسیف کےایگزیکٹو بورڈ کا صدرمنتخب ہوچکا ہے، یونیسیف میں بھی پاکستان کابہت اہم کرداررہاہے، بحیثیت رکن پاکستان یواین او کی غیر سرکاری تنظیموں کی کمیٹی سے تعاون جاری رکھے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
غزہ بھر میں دوبارہ لڑائی شروع، اقوام متحدہ کی ’فوری جنگ بندی‘ کی اپیل
-
خیبر پختونخوا میں سات سال میں سوا سو سے زائد ٹرانس جینڈر افراد قتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.