
وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
جب اقتدار سنبھالا تو ملک بے شمار مسائل کا شکار تھا، 2018 کا پاکستان ماضی کے مقابلے میں زیادہ محفوظ پر امن اور روشن ہے‘شہبا زشر یف
منگل 17 اپریل 2018 18:43

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹا ئون میںوزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، ترقیاتی منصوبوں سی پیک اور سیاسی امور پر تبادلہ کیا گیا ۔
اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ مسلم لیگ نون کی حکومت کی چیلنجز سے نمٹنے کی کاوشیں رنگ لائی ہیں، سی پیک نے پاکستان کی معیشت کو نئی طاقت دی ہے اور سی پیک کے منصوبے گیم چینجر ثابت ہوئے ہیں شہباز شریف نے کہا کہ سی پیک کے تحت چین کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری(ن)لیگ کی قیادت پر چینی قیادت کے بھرپور اعتماد کا اظہار ہے جبکہ سی پیک نے معاشی ترقی کے نئے دریچے کھولے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی اہلکار کا پاکستان کو افغان طالبان سے بات چیت کا مشورہ
-
بیوروکریٹس اور پولیس افسران کے سوشل میڈیا کے استعمال کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
وزارت مذہبی امور نے عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کر دی
-
وزیراعظم نے پاکستان ٹیلی ویژن میں انگریزی چینل ’’پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل ‘‘ کا افتتاح
-
عمان کی سمندری حدود میں پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کو حادثہ؛ 23 افراد ڈوب گئے
-
بلوچستان میں پولیس اور لیویز پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید، متعدد زخمی
-
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کا فیصلہ چیلنج کردیا
-
پنجاب والے شدید بارشوں کے نئے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
کل کی کانفرنس میں مایوسی نہیں ہوئی، مسلم دنیا کو نیٹو کی طرز پر ملٹری الائنس بنانا چاہیئے
-
یہ غلط فہمی کسی کو نہیں ہونی چاہیے، قطر میں جو کچھ ہوا امریکا کی مرضی کے ساتھ ہوا ہے
-
سیلاب کے باعث 36انچ گیس پائپ لائن متاثر ہونے کا خدشہ
-
8 فروری الیکشن میں کچھ امیدواروں کو غیر قانونی طور پر کامیاب قرار دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.