
لگژری گاڑیوں کا کیس ،ْریکارڈ مانگنے پر گاڑیاں تہہ خانے میں چھپادیں ،ْچیف جسٹس ثاقب نثار
منگل 17 اپریل 2018 19:32

(جاری ہے)
سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ہم نے لگڑری گاڑیوں کا ریکارڈ مانگا تھا ،ْریکارڈ طلبی پر ایک ادارے نے گاڑیاں تہہ خانے میں چھپا دیں، اطلاع ملی ایک بلڈنگ میں27گاڑیاں چھپائی گئی ہیں، ایڈیشنل رجسٹرار کو تہہ خانے کے معائنے کے لیے بھیجا تو انہیں بھی گاڑیاں دیکھنے کی اجازت نہ دی گئی۔
چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ گاڑیاں چھپانے والی کمپنیاں پنجاب کی ہیں، کروڑوں اربوں کی گاڑیاں کیوں چھپائی جارہی ہیں دوران سماعت درخواست گزار نے بتایا کہ گاڑیاں چھپانے والی کمپنی میں نیشنل پاور پارک مینجمنٹ، قائداعظم تھرمل پاور کمپنی اور انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ اتھارٹی پنجاب شامل ہیں۔چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت دی کہ معلوم کریں گاڑیاں چھپانے کاحکم کس نے دیا بعد ازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چینل پر نفرت انگیز تشدد کے پیروکاروں اور منصوبہ سازوں کو وقت نہ دیں، پیمرا
-
کل بھی عمران خان کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں!
-
انٹر کی داخلہ پالیسی تبدیل، داخلے میرٹ کے بجائے ضلعی بنیادوں پر ہوں گے
-
آج ہم اس نہج پر پہنچ گئے ہیں جہاں الیکشن بھی کسی چیز کا حل نہیں، شاہد خاقان عباسی
-
14 ماہ میں ڈالر 100 روپے سے زائد مہنگا ہو گیا
-
ڈیفالٹ نہ کرنے کے دعووں کے باوجود پاکستان کا روپیہ سری لنکا کی کرنسی سے بھی زیادہ کمزور ہو گیا
-
پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں
-
حکومت کا پٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان
-
سردار تنویر الیاس کے ق لیگ میں کردار کے حوالے سے اختلاف سامنے آگیا
-
ملک 2024 میں ڈیفالٹ کر جائے گا
-
پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے اور ایم پی اے کیخلاف فوجی عدالت میں کارروائی کا فیصلہ
-
آئندہ بجٹ میں 470 ارب روپے کے نئے ٹیکس حاصل کرنے کا ہدف،بجٹ پلان میں نئے اقدامات کی تیاری شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.