گلزار احمد مغلسندھ مدرسة الاسلام یونیورسٹی کراچی کیمزید تین برس کے لئے رجسٹرار مقرر

بدھ 18 اپریل 2018 16:30

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) گلزار احمد مغل مزید تین برس کے لئے سندھ مدرسة الاسلام یونیورسٹی کراچی کے رجسٹرار مقرر کر دیئے گئے۔

(جاری ہے)

بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابقگورنر سندھ / چانسلر محمد زبیر نے گلزار احمد مغل کو مزید تین برس کے لئے سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کراچی کا رجسٹرار مقرر کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :