
پارکنگ خلاف ورزیوں کی نشاندہی کے لیے دبئی میں نیا سسٹم متعارف کرا دیا گیا
سعدیہ عباس
بدھ 18 اپریل 2018
17:04

(جاری ہے)
مزید تفصیلات کے مطابق یہ نیا سسٹم دبئی ٹریفک پولیس کی گاڑیوں کے اوپر نصب کیا گیا ہے جس کو گاڑی میں بیٹھے ہوئے پولیس آفیسرز پارکنگ میں کھڑی ہوئی گاڑیوں کی اسکیننگ کے لیے استعمال کریں گے اور اس سے پولیس آفیسرز گاڑی سے باہر نکلے بغیر پارکنگ فیس کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کی نشاندہی کر سکیں گے ۔
یہ اقدام متحدہ عرب امارت کی روڈ اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مصنوعی ذہانت کے ادارے کی جانب سے اٹھایا گیا ہے۔ ویڈیو ملاحظہ کریں اور دیکھیں کہ نئے سسٹم پر مشتمل یہ گاڑیاں کیسے کام کریں گیں۔#RTA launched Smart Scan System for parking fee payment. For more details, visit: https://t.co/OuTQlDLinJ pic.twitter.com/qftBoeo98m
— RTA (@rta_dubai) April 18, 2018
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.