Live Updates

عمران خان جنھیں ٹکٹ نہیں دینا چاہئے تھے، انہیں نکال دیا کاش جیسے عدالت نے نگاہ اسے بھی نکال دیئے،پیپلز پارٹی

بدھ 18 اپریل 2018 21:35

عمران خان جنھیں ٹکٹ نہیں دینا چاہئے تھے، انہیں نکال دیا کاش جیسے عدالت ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ عمران خان جنھیں ٹکٹ نہیں دینا چاہئے تھے انہیں نکال دیا کاش جیسے عدالت نے نگاہ اسے بھی نکال دیئے۔

(جاری ہے)

عمران خان کی پر یس کانفرنس پر رد عمل کا اظہا رکرتے ہوئے راہنما پیپلزپارٹی نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے بھی ارکان اسمبلی پر شک کر رہے ہیں عمران خان نے جنھیں پارٹی سے نکالا اور جنھیں پارٹی میں شامل کیا ان میںکوئی فرق نہیں وہ جن ارکان کو ٹکٹ نہیں دینا چاہئے تھے انہیں نکال دیا ہے جبکہ سیکرٹری اطلاعات چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ کاش عمران خان اسے بھی نکال دیتے جسے عدالت نے بھی نکال دیا ہے جس کی خلاف نیب میں مقدمات چل رہے ہیں

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات