پنجاب پیپلزپارٹی کا قلعہ تھا، ہے اور رہے گا،جیالے اور جانثار بھرپور قوت سے آئندہ انتخابات لڑیں گے،آصف علی زرداری کی پی پی رہنمائوں سے گفتگو
جمعرات 19 اپریل 2018 00:10
(جاری ہے)
انہوں نے آصف علی زداری کو لنڈیانوالہ آنے کی دعوت بھی دی جو سابق صدر نے قبول کر لی۔
آصف علی زرداری نے وفد کو ہدایت کہ کہ وہ پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو متحرک کریں تاکہ وہ گھر گھر جا کر پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیغام پہنچائیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کی طاقت پر یقین رکھتی ہے اور عوام کا مینڈیٹ لے کر اقتدار میں آتی ہے۔ پیپلزپارٹی دوبارہ اقتدار میں آکر نوجوانوں کے لئے ملازمتوں کے مواقع فراہم کرے گی تاکہ بیروزگاری کا خاتمہ ہو۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.