فلم ’’بی یونڈ دا کلائوڈز‘‘ کل ریلیزکی جائے گی

جمعرات 19 اپریل 2018 12:27

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) بالی وڈ فلم ’’بی یونڈ دا کلائوڈز‘‘ کل (20 اپریل) کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی ہدایتکار ماجد ماجدی کی ہندی فلمم ’’بی یونڈ دا کلائوڈز‘‘ میں اداکار ایشان کھتر اور مالاویکا موہنن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم کی کہانی بھائی اور بہن کے رشتے کے گرد گھومتی ہے، فلم کی پیشکش شرین منتری کیڑیااور کشرو اروڑا نے دی ہے۔ فلم آج(20 اپریل) کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :