Live Updates

آج کوئی سیاسی گفتگو نہیں کروں گا، بیگم کلثوم نواز کو دعاؤں کی ضرورت ہے۔ نواز شریف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 19 اپریل 2018 12:51

آج کوئی سیاسی گفتگو نہیں کروں گا، بیگم کلثوم نواز کو دعاؤں کی ضرورت ..
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 اپریل 2018ء) : سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے سیاسی گفتگو کرنے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز بیگم کلثوم نواز کی عیادت کر کے اسپتال سے نکلے تو نواز شریف سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں آج کوئی سیاسی گفتگو نہیں کروں گا۔

(جاری ہے)

بیگم کلثوم نواز کی طبیعت خراب ہے انہیں دعاؤں کی ضرورت ہے۔ خیال رہے کہ نواز شریف اور مریم نواز چند روز کے لیے لندن میں ہی مقیم رہیں گے۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات