
ایران کے مفادات کا پوری طاقت کے ساتھ دفاع کیا جائے گا، نائب وزیر خارجہ
جمعرات 19 اپریل 2018 15:04
(جاری ہے)
ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اٹلی کے سرکاری دورے کے موقع پر روم میں اپنے ہم منصب وینچنٹسو امنڈولا سے ملاقات کی اور جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات کو اہم اور مفید قرار دیتے ہوئے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے ممکنہ طور پر آئندہ ماہ نکلنے کے سوال کے جواب میں کہا کہ ایران کا رد عمل شدید ہوگا اور ایران کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔ واضح رہے کہ پائیدار امن کے حوالے سے اجلاس 24 اور 25 اپریل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہو گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.