علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پروازوں کی کمی،سولہ پروازیں متاثر

جمعرات 19 اپریل 2018 19:30

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پروازوں کی کمی،سولہ پروازیں متاثر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پروازوں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے مجموعی طور پر سولہ پروازیں متاثر ہوئیں متاثر ہونے والی ملکی و غیر پروازوں کے مسافروں کو شدید پریشانی اٹھانا پڑی متاثرہ پروازوں میں سے آٹھ پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا جبکہ آٹھ پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :